6935 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6935

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۳۵)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ رَابِعٍ) عَنْ مَسْرُوْقٍ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ فَذَکَرَ نَحْوَہ، وَفِیْہِ فَقَالَ مَعْقِلُ بْنُ سِنَانٍ: شَہِدْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی بِہِ فِیْ بِرْوَعَ بِنْتِ وَاشِقٍ۔ (مسند احمد: ۱۸۶۵۶)

Hadith in Urdu

۔ (چوتھی سند) مسروق کہتے ہیں: سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے… پھر وہی حدیث ذکر کی… البتہ اس میں ہے: پس سیدنا معقل بن سنان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بروع بنت واشق کے بارے میں یہی فیصلہ کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6935 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۳۵) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول