6926 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6926

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۲۶)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَوْ اَنَّ رَجُلًا أَعْطٰی امْرَأَۃً صَدَاقًا مِلئَ یَدَیْہِ طَعَامًا کَانَتْ لَہُ حَلَالًا۔)) (مسند احمد: ۱۴۸۸۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر کوئی آدمی خاتون کو لپ بھر اناج بطور حق مہر ادا کردے، تو وہ اس کے لئے حلال ہو جائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6926 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۹۲۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف صالح بن مسلم، أخرجہ ابوداود: ۲۱۱۰ (انظر: ۱۴۸۲۴)