6903 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6903

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۰۳)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((ثَلَاثَۃٌیَاعَلِیُّ! لَا تُؤَخِّرُھُنَّ، الصَّلَاۃُ إِذَا آذَنَتْ، وَالْجَنَازَۃُ اِذَا حَضَرَتْ، وَالْأَیَّمُ اِذَا وَجَدْتَ کُفُوًا)) (مسند احمد:۸۲۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے علی! تین کاموں میں تاخیر نہ کرنا:(۱)نماز کو ،جب اس کو وقت ہو جائے، (۲) جنازہ کو جب وہ حاضر ہو جائے اور (۳) عورت کی شادی کو، جب اس کا کفو اور ہمسر مل جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6903 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۹۰۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ سعید بن عبد اللہ الجھنی، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۸۶، والترمذی: ۱۷۱، ۱۰۷۵ (انظر: ۸۲۸)