6899 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6899

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۹۹)۔ عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ وَمُجَمِّعٍ اِبْنَیْیَزِیْدَ بْنِ جَارِیَۃَ عَنْ خَنْسَائَ بِنْتِ خِذَامٍ أَنَّ أَبَاھَا زَوَّجَہَا وَھِیَ کَارِھَۃٌ وَکَانَتْ ثَیِّبًا فَرَدَّ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نِکَاحَہُ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۲۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا خنساء بنت خذام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ اس کے باپ نے جس سے اس کی شادی کی، وہ اس کو ناپسند کرتی تھی، جبکہ وہ پہلے بیوہ بھی تھی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کا نکاح ردّ کروادیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6899 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۹۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۱۳۸، ۶۹۴۵ (انظر: ۲۶۷۸۶)