6892 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6892
Hadith in Arabic
۔ (۶۸۹۲)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: تَزَوَّجَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَأَنَا ابْنَۃُ سِتِّ سِنِیْنَ(وَفِیْ لَفْظٍ: سَبْعِ سِنِیْنَ) بِمَکَّۃَ مُتَوَفّٰی خَدِیْحَۃَ وَدَخَلَ بِیْ وَأَنَا ابْنَۃُ تِسْعِ سِنِیْنَ بِالْمَدِیْنَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۵۳۷۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب مجھ سے نکاح کیا تو میں چھ سال کی تھی، ایک روایت میں سات برس کا ذکر ہے، یہ نکاح مکہ میں اور سیدنا خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے موقع پر ہوا تھا، اور جب میری رخصتی ہوئی تو میری عمر نو برس تھی، رخصتی مدینہ منورہ میں ہوئی تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۸۹۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۸۹۴، ۵۱۳۳، ۵۱۳۴، ومسلم: ۱۴۲۲، ابوداود!: ۴۹۳۳، ۴۹۳۴ (انظر: ۲۴۸۶۷)