6889 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6889

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۸۹)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اسْتَأْمِرُوْا النِّسَائَ فِیْ إِبْضَاعِہِنَّ۔)) قِیْلَ: إِنَّ الْبِکْرَ تَسْتَحْیِیْ أَنْ تَکَلَّمَ، قَالَ: ((سُکُوْتُہَا إِذْنُہَا۔)) (مسند احمد: ۲۶۱۹۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عورتوں سے ان کے وجود کی شادی میں مشورہ کیا کرو۔ کسی نے کہا: کنواری بچی تو بات کرنے سے ہی شرماتی ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس کی خاموشی اس کی اجازت ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6889 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۸۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۹۴۶، ۶۹۷۱، ومسلم: ۱۴۲۰ (انظر: ۲۵۶۷۲)