6875 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6875

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۷۵)۔ عَنْ اَبِی حُمَیْدِ نِ السَّاعِدِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا خَطَبَ أَحَدُکُمُ امْرَأَۃً فلَاَ جُنَاحَ عَلَیْہِ اَنْ یَنْظُرَ اِلَیْہَا اِذَا کَانَ اِنَّمَا یَنْظُرُ اِلَیْہَا لِخِطْبَتِہِ وَاِنْ کَانَتْ لَا تَعْلَمُ۔)) (مسند احمد: ۲۴۰۰۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو حمید ساعدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی کسی عورت کو منگنی کا پیغام بھیجے تو اس کو دیکھنے میں کوئی حرج نہیں، بشرطیکہ وہ صرف منگنی کی وجہ سے دیکھ رہا ہو، اگرچہ اس عورت کو اس کا علم نہ ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.6875 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۷۵) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ الطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘‘: ۳/ ۱۴، والطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۹۱۵ (انظر: ۲۳۶۰۴)