6868 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6868

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۶۸)۔ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی اَنْ یَخْطُبَ الرَّجُلُ عَلٰی خِطْبَۃِ اَخِیْہِ اَوْ یَبْتَاعَ عَلٰی بَیْعِہِ۔ (مسند احمد: ۲۰۳۷۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے منع فرمایاکہ آدمی اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی کا پیغام بھیجےیا اس کے سودے پر سودا کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6868 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۶۸) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطیالسی: ۹۱۲، والبزار: ۱۴۲۰، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۹۸۹۸ (انظر: ۲۰۱۱۵)