6853 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6853

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۵۳)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَرْسَلَ أُمَّ سُلَیْمٍ تَنْظُرُ اِلٰی جَارِیَۃٍ، فَقَالَ: ((شُمِّی عَوَارِضَہَا وَانْظُرِیْ اِلٰی عُرْقُوْبِہَا۔)) (مسند احمد: ۱۳۴۵۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدہ ام سلیم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کو ایک لڑکی دیکھنے کے لئے بھیجا اور فرمایا: اس لڑکی کے سائیڈوں والے دانت سونگھنا اور اس کی ایڑھی کے اوپر کا پٹھا دیکھنا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6853 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۵۳) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الحاکم: ۲/ ۱۶۶، والبیھقی: ۷/۸۷ (انظر: ۱۳۴۲۵)