6850 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6850

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۵۰)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَأْمُرُ بِالْبَائَۃِ وَیَنْہٰی عَنِ التَّبَتُّلِ نَہْیًا شَدِیْدًا، وَیَقُوْلُ: ((تَزَوَّجُوْا الْوَدُوْدَ الْوَلُوْدَ فَاِنِّی مُکَاثِرٌ بِکُمُ الْاَنْبِیَائَیَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۲۶۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم شادی کرنے کا حکم دیتے اور تبتّل سے سختی کے ساتھ منع کرتے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پیار کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی عورت سے شادی کرو، کیونکہ میں روزِ قیامت تمہاری کثرت ِ تعداد کی وجہ سے دیگر انبیائے کرام پر فخر کروں گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6850 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۵۰) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۵۰۹۵، والبزار: ۱۴۰۰، وابن حبان: ۴۰۲۸، والبیھقی: ۷/ ۸۱ (انظر: ۱۲۶۱۳)