6848 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6848
Hadith in Arabic
۔ (۶۸۴۸)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّ الْمَرْأَۃَ تُنْکَحُ لِدِیْنِہَا وَمَالِھَا وَجَمَالِھَا، فَعَلَیْکَ بِذَاتِ الدِّیْنِ، تَرِبَتْ یَدَاکَ۔)) (مسند احمد: ۱۴۲۸۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عورت سے اس کے دین، اس کے مال اور اس کے جمال کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے، تیرے ہاتھ خاک آلود ہوں، تو دین والی کو لازم پکڑ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۸۴۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۸۶۰، والنسائی: ۶/ ۶۵، أخرجہ مختصرا الترمذی: ۱۰۸۶(انظر: ۱۴۲۳۷)