6826 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6826
Hadith in Arabic
۔ (۶۸۲۶)۔ عَنْ اَبِی سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَوْ أَمْسَکَ اللّٰہُ الْقَطْرَ عَنِ الْنَّاسِ سَبْعَ سِنِیْنَ ثُمَّ اَرْسَلَہُ لَأَصْبَحَتْ طَائِفَۃٌ بِہِ کَافِرِیْنَیَقُوْلُوْنَ: مُطِرْنَا بِنَوْئِ الْمِجْدَحِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۰۵۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر اللہ تعالیٰ سات برسوں تک لوگوں سے بارش کو روکے رکھے اور پھر اسے نازل کرے تو پھر بھی لوگوں کا ایک گروہ اللہ تعالی کے ساتھ کفر کرنے والا ہوگا، وہ یہی بات کریں گے کہ مِجْدَح ستارے کی وجہ سے ان پر بارش نازل کی گئی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۸۲۶) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ النسائی: ۳/ ۱۶۵ (انظر: ۱۱۰۴۲)