6824 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6824

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۲۴)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا اقْتَبَسَ رَجُلٌ عِلْمًا مِنَ النُّجُوْمِ اِلَّا اقْتَبَسَ شُعْبَۃً مِنَ السِّحْرِ مَازَادَ زَادَ۔)) (مسند احمد: ۲۰۰۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس شخص نے علم نجوم سیکھا، اس نے جادو کی ایک قسم کی تعلیم حاصل کی،جتنا زیادہ علم نجوم سیکھتا جائے گا، اتنا زیادہ جادو کا علم آتا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6824 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۲۴) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۳۹۰۵، وابن ماجہ: ۳۷۲۶ (انظر: ۲۰۰۰)