6821 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6821

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۲۱)۔ عَنْ اَبِیْ بُرْدَۃَ الظَّفَرِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((یَخْرُجُ مِنَ الْکَاھِنِیْنَ رَجُلٌ یَدْرُسُ الْقُرْآنَ دِرَاسَۃً لَایَدْرُسُہَا أَحَدٌ یََکُوْنُ بَعْدَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۴۳۷۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو بردہ ظفری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کاہنوں میں سے ایک آدمی ظاہر ہوگا، وہ قرآن مجید کو اس انداز میں پڑھے گا کہ اس کے بعد اس جیسا اور کوئی نہیں پڑھے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6821 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۸۲۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ عبد اللہ بن معتب و أبیہ، أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۲/ ۷۹۴، والبیھقی فی ’’دلائل النبوۃ‘‘: ۶/ ۴۹۸ (انظر: ۲۳۸۸۰)