6818 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6818

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۱۸)۔ عَنْ اَبِیْ مَسْعُوْدٍ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَمَہْرِ الْبَغِیِّ وَحُلْوَانِ الْکَاھِنِ۔ (مسند احمد: ۱۷۱۹۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو مسعود عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کتے کی قیمت، زانیہ کے مہر اور کاہن کی شیرینی سے منع فرمایاہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6818 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۱۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۲۳۷، ۲۲۸۲، ومسلم: ۱۵۶۷ (انظر: ۱۷۰۷۰)