6809 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6809

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۰۹)۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسَی الْأَشْعَرِیِّ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((ثَلَاثَۃٌ لَا یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّۃَ، مُدْمِنُ خَمْرٍ، وَقَاطِعُ رَحِمٍ، وَمُصَدِّقٌ بِالسِّحْرِ وَمَنْ مَاتَ مُدْمِنًا لِلْخَمْرِ سَقَاہُ اللّٰہُ مِنْ نَہْرِ الْغُوْطَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۹۷۹۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوموسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تین آدمی جنت میں داخل نہیں ہوں گے:شراب نوشی پر ہمیشگی اختیار کرنے والا،قطع رحمی کرنیوالااور جادو کی تصدیق کرنے والا اور جو آدمی اس حال میں مرے کہ وہ شراب نوشی پر ہمیشگی کرتا ہو اس کو تو اللہ تعالیٰ غوطہ کی نہر سے پلائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6809 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۸۰۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابی حریز، وقولہ منہ: ’’ثلاثۃ لا یدخلون الجنۃ: مدمن خمر، وقاطع رحم، ومصدق بالسحر‘‘ حسن لغیرہ بشاہدہ من حدیث ابی سعید الخدریB، أخرجہ ابن حبان: ۵۳۴۶، وابویعلی: ۷۲۴۸، وابن حبان: ۶۱۳۷، والحاکم: ۴/ ۱۴۶ (انظر: ۱۹۵۶۹)