6789 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6789
Hadith in Arabic
۔ (۶۷۸۹)۔ عَنْ شُرَحْبِیْلَ بْنِ أَوْسٍ وَکَانَ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ، قَالَ: قَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوْہُ، فَاِنْ عَادَ فَاجْلِدُوْہُ، فَاِنْ عَادَ فَاجْلِدُوْہُ، فَاِنْ عَادَ فَاقْتُلُوْہُ۔)) (مسند احمد: ۱۸۲۱۷)
Hadith in Urdu
۔ صحابی رسول سیدنا شرحبیل بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شراب پیئے اسے کوڑے لگاؤ، اگر وہ پھر پیئے تو پھر کوڑے لگاؤ، اگر وہ پھر پی لے تو اسے حد لگاؤ، لیکن اگر وہ پھر بھی شراب نوشی کرے تو تم اسے قتل کر دو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۷۸۹) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۶۲۰، ۷۲۱۲، والحاکم: ۴/ ۳۷۳ (انظر: ۱۸۰۵۳)