6764 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6764

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۶۴)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا سَرَقَ الْعَبْدُ فَبِعْہُ وَلَوْ بِنَشٍّ)) یَعْنِی بِنِصْفِ أُوْ قِیَّۃٍ۔ (مسند احمد: ۸۴۳۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب غلام چوری کرے تو اسے فروخت کر دو، اگرچہ نصف اوقیہ کے عوض بیچنا پڑے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6764 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۷۶۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، عمر بن ابی سلمۃ ضعیف فیمایتفرد بہ، أخرجہ ابوداود: ۴۴۱۲، والنسائی: ۸/ ۹۱، وابن ماجہ: ۲۵۸۹ (انظر: ۸۴۵۱)