6754 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6754

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۵۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((تُقْطَعُ یَدُ السَّارِقِ (وَفِیْ لَفْظٍ: لَاتُقْطَعُ یَدُ السَّارِقِ اِلَّا) فِیْ رُبُعِ دِیْنَارٍ فَصَاعِدًا۔)) (مسند احمد: ۲۵۸۱۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا، مگر دینار کے چوتھائی حصے میں یااس سے زیادہ میں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6754 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۷۵۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۸۴ (انظر: ۲۵۳۰۴)