675 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 675

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۵)۔وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی الْخُفَّیْنِ وَعَلٰی الْخِمَارِ یَعْنِیْ الْعِمَامَۃَ۔ (مسند أحمد: ۲۲۷۸۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ثوبانؓ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے موزوں اور پگڑی پر مسح کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.675 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۷۵) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۶(انظر: )