6747 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6747
Hadith in Arabic
۔ (۶۷۴۷)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: اَلَا اُخْبِرُکُمْ بِخَمْسٍ سَمِعْتُہُنَّ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، فَذَکَرَ مِنْہُنَّ: ((وَمَنْ قََفٰی مُؤْمِنًا أَوْ مُؤْمِنَۃً حَبَسَہُ اللّٰہُ فِیْ رَدْغَۃِ الْخَبَالِ، عُصَارَۃِ أَھْلِ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۵۵۴۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انھوں نے کہا:کیا میں تمہیں وہ پانچ باتیں بتا نہ دوں جو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہیں؟ پھر انھوں نے ان کا ذکر کیا، ان میں ایک بات یہ تھی: جو کسی مؤمن مرد یا عورت پر زنا کی تہمت لگاتا ہے، اللہ تعالی اس کو رَدْغَۃ الخَبَال یعنی جہنمیوں کی پیپ میں ٹھہرائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۷۴۷) تخریج: حدیث حسن۔ أخرجہ الحاکم: ۴/۹۹ (انظر: ۵۵۴۴)