6745 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6745
Hadith in Arabic
۔ (۶۷۴۵)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِذَا زَنَتِ الْأَمَۃُ فَاجْلِدُوْھَا، وَاِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوْھَا، وَاِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوْھَا ثُمَّ بِیْعُوْھَا وَلَوْ بِضَفِیْرٍ۔)) وَالضَّفِیْرُ الْحَبْلُ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۶۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب لونڈی زنا کرے تو اسے کوڑے مارو،اگر وہ دوسری بار زنا کرے تو پھر اس کو کوڑے لگاؤ اور اگر وہ پھر اس جرم میں مبتلا ہو جائے تو اسے کوڑے لگاؤ اور فروخت کردو، اگرچہ ایک رسی کے عوض فروخت کرنا پڑے۔ ضَفِیْر کا معنی رسی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۷۴۵) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۵۶۶(انظر: ۲۴۳۶۱)