6734 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6734

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۳۴)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ اَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلٰی أُمَّتِیْ عَمَلُ قَوْمِ لُوْطٍ۔)) (مسند احمد: ۱۵۱۵۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماسے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ جس چیز کا ڈر ہے، وہ قوم لوط کا فعل ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6734 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۷۳۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، القاسم بن عبد الواحد و عبد اللہ بن محمد بن عقیلیقبل حدیثھما عند المتابعۃ، وقد تفردا بھذا الحدیث۔ أخرجہ الترمذی: ۱۴۵۷، وابن ماجہ: ۲۵۶۳(انظر: ۱۵۰۹۳)