6732 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6732

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۳۲)۔ وَعَنْہُ اَیُضًا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ وَقَع عَلٰی بَہِیْمَۃٍ فَاقْتُلُوْہُ وَاقْتُلُوْا الْبَہِیْمَۃَ۔))۔ (مسند احمد: ۲۴۲۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو جانور پر واقع ہو، اسے بھی قتل کر دو اور جانور کو بھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6732 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۷۳۲) تخریج: اسنادہ جیّد۔ أخرجہ ابوداود: ۴۴۶۴، والترمذی: ۱۴۵۵ (انظر: ۲۴۲۰)