673 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 673
Hadith in Arabic
۔ (۶۷۳)۔ (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ)۔أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تَوَضَّأَ عِنْدَہَا فَمَسَحَ الرَّأْسَ کُلَّہُ مِن فَوْقِ الشَّعْرِ کُلَّ نَاحِیَۃٍ لِمُنْصَبِّ الشَّعْرِ لَا یُحَرِّکُ الشَّعْرَ عَنْ ہَیْئَتِہِ۔ (مسند أحمد: ۲۷۵۶۴)
Hadith in Urdu
۔ (ایک اور سند) وہ کہتی ہیں: بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ہاں وضو کیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سارے سر کا اس طرح مسح کیا کہ اوپر سے جس طرف بال گر رہے تھے، اسی طرف ان کے اوپر ہاتھ پھیر دیئے اور بالوں کو ان کی ہیئت اور کیفیت سے حرکت نہیں دی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۷۳) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول