6720 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6720

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۲۰)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ أَمَۃً لَھُمْ زَنَتْ فَحَمَلَتْ فَأَتٰی عَلِیٌّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَأَخْبَرَ، فَقَالَ لَہُ: ((دَعْہَا حَتّٰی تَلِدَ وَتَضَعَ ثُمَّ اجْلِدْھَا۔)) (مسند احمد: ۶۷۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ان کی ایک لونڈی نے زنا کیا اور اس کی وجہ سے وہ حاملہ ہوگئی، میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس گیا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اس کی خبر دی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسے وضع حمل تک چھوڑ دو، پھر اسے حد لگانا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6720 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۷۲۰) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۴۷۳ (انظر: ۶۷۹)