6684 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6684

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۸۴)۔ ) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: إِنَّ الرَّجْمَ سُنَّۃٌ مِنْ سُنَنِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَقَدْ کَانَتْ نَزَلَتْ آیَۃُ الرَّجْمِ فَہَلَکَ مَنْ کَانَ یَقْرَؤُھَا وَآیًا مِنَ الْقُرْآنِ بِالْیَمَامَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۲۱۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رجم کرنا نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی سنتوں میں سے ایک سنت ہے، رجم کی آیت بھی نازل ہوئی تھی، جو لوگ اس کی اور قرآن کی دوسری آیات کی تلاوت کرتے تھے، وہ یمامہ میں شہید ہو گئے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6684 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۶۸۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف مجالد بن سعید ، وفی الخبر الفاظ منکرۃ (انظر: ۱۲۱۰)