6675 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6675

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۷۵)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یُبَاشِرُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ وَلَا الْمَرْأَۃُ الْمَرْأَۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۸۷۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آدمی، آدمی کے ساتھ اور عورت، عورت کے ساتھ آپس میں مل کر نہ سوئیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6675 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۷۵) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۱۷۲۸، وابن ابی شیبۃ: ۴/ ۳۹۸، والبزار: ۲۰۷۴ (انظر: ۲۸۷۱)