6651 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6651

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۵۱)۔ عَنْ اَبِیْ قَتَادَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ قَعَدَ عَلٰی فِرَاشِ مُغِیْبَۃٍ قَیَّضَ اللّٰہُ لَہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ثُعْبَانًا۔)) (مسند احمد: ۲۲۹۲۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو قتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص اس عورت کے بستر پر بیٹھا، جس کا خاوند گھر سے غائب ہو، اللہ تعالیٰ روزِ قیامت اس پر ایک سانپ مقرر کرے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6651 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۶۵۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عبد اللہ بن لھیعۃ۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۳۲۷۸، وفی ’’الاوسط‘‘: ۳۲۳۷ (انظر: ۲۲۵۵۷)