6647 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6647

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۴۷)۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسَی الْأَشْعَرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ حَفِظَ مَا بَیْنَ فُقْمَیْہِ وَفَرْجَہُ دَخَلَ الْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۹۷۸۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوموسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے دو جبڑوں کے درمیان والی چیز اور شرمگاہ کی حفاظت کی، وہ جنت میں داخل ہوگا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6647 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۴۷) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابویعلی: ۷۲۷۵، والحاکم: ۴/ ۳۵۸، والبیھقی فی ’’شعب الایمان‘‘: ۵۷۵۵ (انظر: ۱۹۵۵۹)