664 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 664
Hadith in Arabic
۔ (۶۶۴)۔وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَسَحَ رَأْسَہُ بِیَدَیْہِ فَأَقْبَلَ بِہِمَا وَأَدْبَرَ بَدَأَ بِمُقَدَّمِ رَأْسِہِ ثُمَّ ذَہَبَ بِہِمَا اِلٰی قَفَاہُ ثُمَّ رَدَّہُمَا حَتّٰی رَجَعَ اِلَی الْمَکَانِ الَّذِی بَدَأَ مِنْہُ ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَیْہِ۔ (مسند أحمد: ۱۶۵۵۲)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن زید ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر کا اس طرح مسح کیا کہ دونوں ہاتھوں کو آگے سے لے گئے اور پیچھے سے لے آئے، (اس کی تفصیل یہ ہے کہ) سر کے سامنے والے حصے سے شروع کیا، یہاں تک کہ ہاتھوں کو گدی تک لے گئے، پھر ان کو لوٹا کر وہاں لے آئے، جہاں سے شروع کیا تھا، پھر اپنے پاؤں دھوئے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۶۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۸۵، ومسلم: ۲۳۵ (انظر: ۱۶۴۳۸)