6636 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6636
Hadith in Arabic
۔ (۶۶۳۶)۔ عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: اسْتُکْرِھَتِ امْرَأَۃٌ عَلٰی عَھْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَدَرَأَ عَنْہَا الْحَدَّ وَأَقَامَہُ عَلَی الَّذِیْ أَصَابَہَا وَلَمْ یَذْکُرْ أَنَّہُ جَعَلَ لَھَا مَہْرًا۔ (مسند احمد: ۱۹۰۷۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں ایک عورت سے زنا بالجبر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے حد روک لی اور جس مرد نے یہ برائی کی تھی، اس پر حد قائم کی، راوی نے اس بات کا ذکر نہیں کیا کہ اس خاتون کے لیے مہر مقرر کیا تھا یا نہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۶۳۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف حجاج بن ارطاۃ ثم انہ لم یسمع من عبد الجبار۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۵۹۸، والترمذی: ۱۴۵۳(انظر: ۱۸۸۷۲)