6632 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6632

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۳۲)۔ عَنِ ابْنِ خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا أُقِیْمَ عَلَیْہِ حَدُّ ذَالِکَ الذَّنْبِ فَہُوَ کَفَّارَتُہُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۲۲۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا خزیمہ بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کسی گناہ کا ارتکاب کیا اور پھر اس پر اس گناہ کی حدّ نافذ کر دی گئی تو وہ اس کے لیے کفارہ ثابت ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6632 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۳۲) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ فی ’’مسندہ‘‘: ۴۷۸۰، وابو یعلی: ۴۷۸۱، والطبرانی: ۳۷۲۸، والبیھقی: ۸/ ۳۲۸ (انظر: ۲۱۸۷۶)