6629 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6629

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۲۹)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَقِیْلُوْا ذَوِی الْھَیْئَاتِ عَثَرَاتِہِمْ اِلَّا الْحُدُوْدَ۔)) (مسند احمد: ۲۵۹۸۸)

Hadith in Urdu

۔ حضرت عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: صاحبِ حیثیت لوگوں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو، مگریہ کہ وہ حدود ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6629 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۲۹) تخریج: حدیث جیّد بطرقہ و شواھدہ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۳۷۵ (انظر: ۲۵۴۷۴)