6624 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6624

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۲۴)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: کَانَتْ مَخْزُوْمِیَّۃٌ تَسْتَعِیْرُ الْمَتَاعَ وَتَجْحَدُہُ فَأَمَرَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِقَطْعِیَدِھَا۔ (مسند احمد: ۶۳۸۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ مخزوم قبیلے کی عورت سامان ادھار لیتی تھی اور پھر انکار کر دیتی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6624 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۲۴) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ النسائی: ۸/۷۱ (انظر: ۶۳۸۳)