662 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 662

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۲)۔عَنْ زِرٍّبنِْ حُبَیشٍ قَالَ: مَسَحَ عَلِیٌّؓ رَأْسَہُ فِیْ الْوُضُوئِ حَتّٰی أَرَادَ أَنْ یَقْطُرَ وَقَالَ: ہٰکَذَا رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَتَوَضَّأُ۔ (مسند أحمد: ۸۷۳)

Hadith in Urdu

زر بن حبیش کہتے ہیں: سیدنا علیؓ نے وضو کرتے وقت اس طرح سر کا مسح کیا کہ قریب تھا کہ پانی کے قطرے گرنے لگیں، پھر انھوں نے کہا: میں نے اسی طرح رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.662 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۲) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۱۴(انظر: ۸۷۳)