6616 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6616

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۱۶)۔ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ اَنَّ غُلَامًا لِأُنَاسٍ فُقَرَائَ قَطَعَ أُذُنَ غُلَامٍ لِأُنَاسٍ أَغْنِیَائَ، فَأَتٰی أَھْلُہُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالُوْا: یَا نَبِیَّ اللّٰہِ! اِنَّا نَاسٌ فُقَرَائُ فَلَمْ یَجْعَلْ عَلَیْہِ شَیْئًا۔ (مسند احمد: ۲۰۱۷۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے فقیر لوگوں کے غلام نے مالدار لوگوں کے غلام کا کان کاٹ دیا، اس کے مالک نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئے اور شکایت کی، لیکن کان کاٹنے والے غلام کے مالکوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم فقیر لوگ ہیں، ہمارے پاس کچھ نہیں، پس آپ نے ان پر کوئی دیت نہ ڈالی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6616 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۱۶) اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۹۰، والنسائی: ۸/۲۵ (انظر: ۱۹۹۳۱)