6613 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6613

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۱۳)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہٖاَنَّرَسُوْلَاللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی اَنْ یَّعْقِلَ عَنِ الْمَرْأَۃِ عَصَبَتُھَا مَنْ کَانُوْا۔ (مسند احمد: ۷۰۹۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا کہ عورت کی طرف سے اس کے عصبہ دیت ادا کریں گے، وہ جو بھی ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6613 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۱۳) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۶۴، وابن ماجہ: ۲۶۴۷(انظر: ۷۰۹۲)