6609 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6609

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۰۹)۔ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ أَنَّہُ حَدَّثَ عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ عَنْ عُمَرَ أَنَّہُ اِسْتَشَارَھُمْ فِیْ اِمْلَاصِ الْمَرْأَۃِ، فَقَالَ لَہُ الْمُغِیْرَۃُ: قَضٰی فِیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِالْغُرَّۃِ، فَقَالَ لَہُ عُمَرُ: اِنْ کُنْت صَادِقًا فَأْتِ بِأَحَدٍ یَعْلَمُ ذَالِکَ، فَشَہِدَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی بِہِ۔ (مسند احمد: ۱۸۳۱۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا مغیرہ بن شعبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے اس بارے میں مشورہ کیا کہ جب عورت (کسی کے چوٹ وغیرہ مارنے سے) قبل از وقت بچہ گرادے، تو سیدنا مغیرہ بن شعبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس بارے میں یہ فیصلہ کیا کہ ایک لونڈی یا غلام دینا ہو گا، سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے سیدنا مغیرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کہا : اگر آپ سچے ہیں تو ایسا گواہ پیش کرو جو اس معاملے کو جانتا ہو، پھر سیدنا محمد بن مسلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے گواہی دی کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہی فیصلہ دیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6609 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۰۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۹۰۸، ومسلم: ۱۶۸۳(انظر: ۱۸۱۳۶)