6604 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6604

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۰۴)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یُؤَدَّی الْمُکَاتَبُ بِقَدْرِ مَا أَدّٰی۔)) (مسند احمد: ۷۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مکاتب کو اس کی ادائیگی کی مقدار کے مطابق دیت ادا کی جائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6604 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۰۴) تخریج: صحیح۔ أخرجہ البیھقی: ۱۰/ ۳۲۵، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۵۰۲۲(انظر: ۷۲۳)