6589 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6589

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۸۹)۔ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِیْرٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لِکُلِّ شَیْئٍ خَطَأٌ اِلَّا السَّیْفَ وَلِکُلِّ خَطَإٍ اَرْشٌ۔)) (مسند احمد: ۱۸۵۸۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا نعمان بن بشیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تلوار کے علاوہ ہر چیز میں خطا ہوتی ہے اور ہر خطا میں دیت ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6589 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۵۸۹) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا لضعف جابر الجعفی۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۶۶۷ (انظر: ۱۸۳۹۵)