6587 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6587

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۸۷)۔ وَعَنْہُ اَیُضًا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِقَرِیْبٍ مِنْ ذَالِکَ اِلَّا أَنَّہُ قَالَ: ((مِائَۃٌ مِنَ الْاِبِلِ ثَلَاثُوْنَ حِقَّۃً وَثَلَاثُوْنَ جَذَعَۃً وَثَلَاثُوْنَ بِنَاتِ لَبُوْنٍ وَأَرْبَعُوْنَ ثَنِیَّۃً خَلِفَۃً اِلٰی بَازِلِ عَامِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۴۶۵)

Hadith in Urdu

۔ یہ بھی مذکورہ بالا حدیث کے قریب قریب ہی ہے، البتہ اس میں ہے: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کل سو اونٹ ہوں گے، ان میں سے تیس حِقّے، تیس جذعے، تیس بنت ِ لبون اور چالیس اونٹنیاں ثَنِیّۃ سے بَازِل تک ہوں، لیکن ہوں گابھن۔

Hadith in English

.

Previous

No.6587 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۵۸۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، القاسم بن ربیعۃ،یروی عن عقبۃ بن اوس، عن رجل من اصحاب النبیV (انظر: ۱۵۳۹۰)