6584 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6584

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۸۴)۔ عَنْ عَبْدِ اللُّہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ قَتِیْلَ الْخَطَأِ شِبْہُ الْعَمَدِ قَتِیْلُ السَّوْطِ وَالْعَصَا، فِیْہِ مِائَۃٌ مِنْہَا أَرْبَعُوْنَ فِیْ بُطُوْنِہَا أَوْلَادُھَا۔)) (مسند احمد: ۶۵۵۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: کوڑے یا لاٹھی وغیرہ سے ہو جانے والا قتل خطأ شبہ عمد ہے، اس کی دیت سو اونٹ ہے، ان میں چالیس اونٹنیاں گابھن ہوں گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6584 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۸۴) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۴۷، ۴۵۴۸، ۴۵۸۸، وابن ماجہ: ۲۶۲۷، والنسائی: ۸/ ۴۰(انظر: ۶۵۵۲)