6565 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6565
Hadith in Arabic
۔ (۶۵۶۵)۔ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((مَا مِنْ رَجُلٍ یُجْرَحُ فِیْ جَسَدِہِ جِرَاحِۃٌ فَیَتَصَدَّقُ بِہَا اِلَّا کَفَّرَ اللّٰہُ عَنْہُ مِثْلَ مَاتَصَدَّقَ بِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۰۷۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس آدمی کو اس کے جسم میں زخم لگایا جاتا اور وہ معاف کر دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی معافی کے بقدر اس کے گناہ مٹا دیتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۵۶۵) تخریج: صحیح بشواہدہ۔ أخرجہ الطیالسی: ۵۸۷، والبیھقی: ۸/ ۵۶، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۱۱۱۴۶ (انظر: ۲۲۷۰۱)