6557 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6557

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۵۷)۔ عَنْ مُجَاھِدٍ قَالَ: حَذَفَ رَجُلٌ اِبْنًا لَہُ بِسَیْفِہِ فَقَتَلَہُ فَرُفِعَ إِلٰی عُمَرَ فَقَالَ: لَوْلَا أَنِّیْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَا یُقَادُ الْوَالِدُ مِنْ وَلَدِہِ۔)) لَقَتَلْتُکَ قَبْلَ أَنْ تَبْرَحَ۔ (مسند احمد: ۹۸)

Hadith in Urdu

۔ مجاہد کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے تلوار سے اپنے بیٹے کی گردن اڑا کر اسے مار ڈالا، جب یہ مقدمہ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی عدالت میں لایا گیا تو انہوں نے کہا: اگر میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے یہ نہ سنا ہوتا کہ والد سے اولاد کے بدلے قصاص نہیں لیا جاتا تو میں تجھے اسی جگہ قتل کر دیتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6557 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۵۷) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ الترمذی: ۱۴۰۰، وابن ماجہ: ۲۶۶۲(انظر: ۹۸)