6552 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6552

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۵۲)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَۃَ اَیْضًا قَالَ: ((وَمَنْ أَخْصٰی عَبْدَہُ أَخْصَیْنَاہُ۔)) (مسند احمد: ۲۰۴۶۱)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو اپنے غلام کو خصی کرے گا، ہم قصاصاً اس کو خصی کریں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6552 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۵۵۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو امیۃ شیخ مجھول لم نتبینہ، وفیہ الحسن البصری مدلس ولم یسمع ھذا الحدیث من سمرۃ۔ انظر الحدیث السابق (انظر: ۲۰۱۹۸)