6550 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6550

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۵۰)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہٖأَنَّرَسُوْلَاللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی أَنْ لَا یُقْتَلَ مُسْلِمٌ بِکَافِرٍ (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ) وَدِیَۃُ الْکَافِرِ نِصْفُ دِیَۃِ الْمُسْلِمِ۔(مسنداحمد:۷۰۱۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ فیصلہ کیا کہ مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا، ایک روایت میں ہے: کافر کی دیت مسلمان کی نصف دیت کے برابر ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6550 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۵۰) تخریج: صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۱۵۸۵(انظر: ۷۰۱۲ )