655 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 655

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۵)۔عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ؓ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قِیْلَ لَہُ: کَیْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ یَرَکَ مِنْ أُمَّتِکَ؟ فَقَالَ: ((اِنَّہُمْ غُرٌّ مُحَجَّلُونَ بُلْقٌ مِنْ آثَارِ الْوُضُوئِ۔)) (مسند أحمد: ۳۸۲۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ سے مروی ہے کہ کسی نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے کہا: آپ اپنی امت کے ان افراد کو کیسے پہنچانیں گے، جن کو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے دیکھا نہیں ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک وضو کے آثار کی وجہ سے ان کی پیشانی اور ہاتھ پاؤں چمکتے ہوئے اور چتکبرے ہوں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.655 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۵) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۸۴ (انظر: ۳۸۲۰)