6534 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6534

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۳۴)۔ عَنِ الشَّرِیْدِ بْنِ سُوَیْدٍ الثَّقَفِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ قَتَلَ عُصْفُوْرًا عَبَثًا، عَجَّ إِلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ مِنْہُ یَقُوْلُ: اِنَّ فُلَانًا قَتَلَنِیْ عَبَثًا وَلَمْ یَقْتُلْنِیْلِمَنْفَعَۃٍ)) (مسند احمد: ۱۹۶۹۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا شرید بن سوید ثقفی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کسی چڑیا کو بے مقصد قتل کر دیا تو وہ روز قیامت اللہ تعالی کی بارگاہ میں چلا کر کہے گی: بیشک فلاں آدمی نے مجھے کسی مقصد کے بغیر قتل کر دیا اوراس نے مجھے کسی منفعت کے لیے قتل نہیں کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6534 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۵۳۴) اسنادہ ضعیف لجھالۃ صالح بن دینار الجعفی۔ أخرجہ النسائی: ۷/۲۳۹ (انظر: ۱۹۴۷۰)