653 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 653

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۳)۔عَنْ أَبِیْ زُرْعَۃَ أَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ ؓ دَعَا بِوَضُوئٍ فَتَوَضَّأَ وَغَسَلَ ذِرَاعَیْہِ حَتَّی جَاوَزَ الْمِرْفَقَیْنِ، فَلَمَّا غَسَلَ رِجْلَیْہِ جَاوَزَ الْکَعْبَیْنِ اِلَی السَّاقَیْنِ، فَقُلْتُ: مَا ہٰذَا؟ فَقَالَ: ھٰذَا مَبْلَغُ الْحِلْیَۃِ۔ (مسند أحمد: ۷۱۶۶)

Hadith in Urdu

ابو زرعہ کہتے ہیں: سیدنا ابو ہریرہؓ نے پانی منگواکر وضو کیا، جب انھوں نے بازوؤں کو دھویا تو کہنیوں سے تجاوز کر گئے، اسی طرح جب پاؤں کو دھویا، تو ٹخنوں سے تجاوز کر کے پنڈلیوں کو بھی دھونے لگ گئے، میں نے کہا: یہ کیسا وضو ہے؟ انھوں نے کہا: یہ زیور اور زینت کے پہنچنے کی جگہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.653 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۷۵۵۹، ومسلم: ۲۱۱۱(انظر: ۷۱۶۶)